ٹول بار پر جائیں
عام معلومات (GK)
Trending

آج کا معلومات عامہ(GK)

Current affairs 6 August 2020 by Saddam Sir

سوال نمبر 1 ۔ حال ہی میں تین لاکھ CCTV کیمرے کس شہر میں لگایا گیا؟
جواب : حیدرآباد میں, یہ تلنگانہ کے دارالحکومت ہیں، اسد الدین اویسی یہاں کے ممبر آپ پارلیمنٹ ہیں ۔
سوال نمبر 2 ۔ سنگاپور ہائی کورٹ کا جج کس بھارت ونسی کو بنایا گیا ہے؟
جواب : دیدار سنگھ گل Didar Singh Gill
سوال نمبر 3 ۔ویشیش : کوڈ ٹو ون نام کی کتاب کا مولف کون ہیں؟
جواب: نیروپما یادو
سوال نمبر 4 ۔شیواجی راو پاٹل نلانگیکر کی وفات ہوئی ہے، یہ کس ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ تھے؟
جواب : مہاراشٹر کے، مہاراشٹرا کے موجودہ وزیر اعلی ادھووا ٹھاکرے جی ہیں اور بھگت سنگھ کوسیاری راج پال ہیں،
سوال نمبر 5. کھیلو انڈیا یوجنا کی پہلی عام کونسل کی صدارت کس نے کی؟
جواب : ہمارے کھیل منتری جناب کرن ریجیجو،اس بار کھیلو انڈیا کا انعقاد ہریانہ میں کیا جائے گا ۔
سوال نمبر 6 ۔ کس ملک کی دارالحکومت میں زور دار کی دھماکہ ہوا ہے؟
جواب : لیبنان کی دارالحکومت بیروت میں زور دار کی دھماکہ ہوئی ہے جس میں بہت سارے لوگ مارے گئے ہیں!
سوال نمبر 7 ۔ کس ریاست نے 8 روپیہ پلیٹ عمدہ صحت مند، معیاری کھانا فراہم کرنے کی پیش کش کی ہے؟
جواب : راجستھان نے، راجستھان کے موجودہ وزیر اعلیٰ جناب اشلو

Tags
Current affairs 6 August 2020 Current Affairs-2020 daily GK
Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button