ٹول بار پر جائیں
خاص خبریں

بہار میں ذاتی بنیاد پر سروے سے متعلق ضروری نقاط

سروے دو مرحلے میں ہونا ہے
*مرحلہ اولی:*  بھونوں کی گنتی ہوگی، بھون نمبر اور مکان نمبر دیئے جائیں گے ۔،مکان کی گنتی شمال، مغرب ،جنوب اور مشرق جانب ہوگی،
اور فیملی کے مکھیا کو پہچان کر ان کے کل ممبران کو بھی ریکارڈ میں لیا جائے گا،

*یہ مکان نمبر مستقل ہوں گے*
بھون سے مراد بلڈنگ ۔ ایک بھون میں تین چار مکان ہو سکتے ہیں،
مثلاً ایک بھون میں  پانچ کمرے ہیں ایک باپ اپنے چار بیٹوں کے ساتھ الگ الگ روم میں رہتے  ہوں، چار بیٹوں کو چار اور باپ کو ایک، کل پانچ مکان نمبر مل سکتے ہیں ۔ مگر بھون ایک شمار ہوگا۔

مکان نمبر روم کے دروازے کے اوپر 6 ضرب 6 خانہ میں سرخ رنگ سے لکھا جائے گا ۔

مکان نمبر اتنا بڑا اور صاف لکھا جائے  کہ دو میٹر دور سے صاف طور پر پڑھا جا سکے،

جن کا پھوس کا مکان ہے اسے چاہیے کہ وہ 6 ضرب 6 کا تختی بنواکر دروازے پر مکان نمبر لکھوانے کے لئے لٹکا دیں ۔

زیر تعمیر مکان میں رہائش اختیار کرنے کی صورت میں اسے بھی مکان نمبر مل سکتے ہیں

مسجد / مندر میں  امام / پجاری فیملی کے ساتھ رہتے ہوں تو اسی بھی رہائش مکان شمار کیا جائے گا ۔

پل کے نیچے، سڑک کے کنارے عارضی گھر بنانے کر رہنے والے مکانوں کی لسٹ بنے گی ۔مگر اس کو وجود صفر ہوگا ۔

سب سے چھوٹی اکائی شمار کرنے والے ہوں گے، اور انہیں کے ذریعہ معطیات یکجا کیے جائیں گے،
*مرحلہ ثانی:* 1 اپریل سے شروع ہوگا جس میں حقیقی طور پر ذاتی کے بنیاد پر مردم شماری کا کام ہوگا، مکان نمبر کے لحاظ 2 سے  سروے ہوگا، پہلے کاغذ پر ،ہھر موبائل ایپ پر فیڈ کیا جائے گا ۔۔

اس مضمون کو اس امید سے شیئر کیا جا رہا ہے کہ اُردو علاقوں میں بیداری آسکے ۔
نام:
والد :
مذہب :
ذات :
بھون نمبر و مکان نمبر درست کر لکھوا سکییں
۔وے آر ٹی آئی کے دائرہ میں آتا ہے،  اس لیے غلط معلومات فراہم کرنے سے بچیں!!

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close