عام معلومات (GK)

آج کا معلومات عامہ Current Affairs

Current Affairs 10 August 2020 by Saddam sir

سوال نمبر 1 ۔Making Sense of Indian Democracy کتاب کے مصنف کون ہیں؟
جواب : یوگیندر یادو ۔
سوال نمبر 2 ۔ گزشتہ 8 اگست 2020 کو بھارت چھوڑو آندولن کی78 ویں برسی منائی گئی۔ اس تحریک کی شروعات کس نے کی تھی؟
جواب : کانگریس کے معروف و مشہور لیڈر موہن داس کرم چند گاندھی جی نے
سوال نمبر 3 ۔NHAI یعنی National Highway Authority of India نے کس IIT کے ساتھ سمجھوتہ کیا ہے؟
جواب : IIT دہلی کے ساتھ ۔
سوال نمبر 4 ۔ پدم شری ایوارڈ سے سرفراز موکوند لت کی وفات ہوئی ہے یہ کیا تھے؟
جواب : یہ ایک تاریخ داںHistorian تھے ۔
سوال نمبر 5 ۔ کس تنظیم نے Cyber حملوں کے وجہ سے، روس، چین اور شمالی کوریا کے تنظیموں پر پابندی عائد کی ہے ۔
جواب : یورپین یونین نے، یورپین یونین کا قیام 1 نومبر 1933 کو ہوئی ہے اس کا صدر مقام بیلجئم کی دارالحکومت برسلز میں ہے ۔
سوال نمبر 6 ۔ حال ہی میں RBI یعنی Reserve Bank of India نے بینکوں کو سونے کے قیمت کی کتنے فیصد لونLoan دینے کی اعلان کیا ہے ۔
جواب : %90 ، RBI کا قیام 1 اپریل 1935 کو ہوئی، اس کا صدر مقام ممبئی میں ہے، آر بی آئی کا موجودہ 25 واں گورنر ستیہ کانت داس ہیں ۔
سوال نمبر 7 یونیسکو نے کس ریاست کے دو گاؤں کو ‘ سونامی تیار’ گاؤں تسلیم کیا ہے؟
جواب : اڑیسہ کے دو گاؤں کو
سوال نمبر 8 ۔ کس ریاست نے کسانوں کے لیے کیشیو انڈیا ایپ لانچ کیا ہے ۔
جواب : کرناٹک نے، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ یدورپا جی ہیں جبکہ بیجو بھائی بالا اس کے راج پال ہیں ۔
سوال نمبر 9 ۔ Kavkaz2020 مشق کس ملک میں انعقاد کیا جائیگا ۔
جواب : روس
Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close