مضامین ومقلات

تعلیم کے بنا کوئی بھی قوم ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا

بہت ہی خوشی اور دلی مبارکباد کی بات کہ تعلیم جس کے بنا کوئی بھی قوم ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا، اسی کے مد نظر جناب عبد المجید نے ایک بہترین اسکول کھول کر قومی وسماجی بچوں اور بچیوں کی مستقل کی راہ ہموار کرنے میں مصروف نظرآرہے ہیں، عبد المجید ایک ایسے گاؤں میں اسکول چلا رہے ہیں جو گاؤں چند سال قبل ایک اجڈ سا معلوم ہو رہا تھا وہاں پے تعلیم کا نام و نشاں نہیں تھا لیکن جس کو ہم لہنا چتراکانی کے نام سے جانتے ہیں،

عبد المجید نے اپنے اسکول کا نام، لہنا پبلک اسکول رکھا ہے،

جو ایک بہترین مثال قائم ہو سکتی ہے ہمارے سماج کے لےء۔

آپکو روبرو کر دوں کہ

آج بتاریخ 26/01/2021 یوم جمہوریہ کے موقع پرپرایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا،اس اسکول کے بچوں نے سب سے پہلے پروگرام کا آغاز تلاوت کلام اللہ سے کیا گیا،اور پھر نعت رسول اللہ بھی پیش کیا گیا، اسکے بعد الگ الگ عنوان پر تقریریں اور کءی ایکشن گانے میں حصہ لینے میں کامیاب نظر آے اسکے ساتھ ساتھ سماج کے بہت سارے، برایوں کو کیسے ختم کیا جائے اسپر بھی کافی حد تک جور دیا گیا،

دھیان میں رہے۔ کی سرکاری گاءیڈ لاین کو دھیان رکھتے ہوئے پروگرام کو چلایا جا رہا تھا،

اس پروگرام میں مختلف علاقوں اور شہروں سے مہمان تشریف فرما تھے جیسے وویک جی اور اسکے کءیے دوست واحباب اور خیرو گنج سے شہاب الدین سلفی اور ابو سفیان مفتاحی، اور اسکے علاوہ قرب وجوار کے لوگ اس پروگرام میں شرکت فرما تھے،

اس پروگرام کے نظامت جناب عبد المجید صاحب فرما رہے تھے، جو بہت ہی بے باک انداز میں اس پروگرام کو کامیابی کی راہ میں لانے، کی کوشش کرتے نظر آرہےتھے۔، بچوں کا پروگرام کو دیکھ کر بہت لوگ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بچوں کو انعامات سے سرفراز کیے گئے، پہر پروگرام کے اختتام کا اعلان لوگوں کے شکریہ کے ساتھ کیا گیا،

قلمکار شہاب الدین سلفی خیرو گنج بھگوان ارریہ بہار۰

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close