ٹول بار پر جائیں
عام معلومات (GK)
Trending

مادری عالمی یوم اردو یونیسکو کے ذریعہ 1999 سے عمل میں لایا گیا ہے

ماردی زبان کوئی سی زبان ہو سکتی ہے، سب کے اپنے اپنے مادری زبان ہیں، مادری زبان اسے کہتے ہیں جس کو انسان خود بخود سیکھ جائے، مادری زبان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اسے بولنے سیکھنے کے لئے رسمی تعلیم نہیں ہوتی ہے، غیر رسمی طور پر انسان اپنے پریوار، آس پڑوس اور سماج کے لوگوں کے ساتھ آپسی تعامل سے سیکھے جاتے ،دوسری خوبی یہ ہے کہ مادری زبان کو بھولے نہیں جاتے چاہئے بندہ کی حالات کچھ بھی ہو ۔
میری مادری زبان اردو ہے، مجھے جیسے 30 کروڑ سے زائد لوگوں کے مادری زبان اردو ہے۔
زبان اردو، مادری زبان،
اردو چھٹی زیادہ بولی جانے والی زبان ہے ۔
١٩٧١ میں اردو بولنے والے ٢عشاریہ ٨۶ کروڑ، ١٩٨١ میں ٣ عشاریہ پانچ کروڑ، یہ بڑھ کر ٢۰۰١ میں ۵ عشاریہ ١۵ کروڑ تک پہونچ کر ٢۰١١ میں ۵ عشاریہ صفر سات کروڑ رہ جاتی ہے، امید کی جاتی ہے کہ آئندہ مردم شماری میں اردو بولنے والوں کی شرح بڑھے گی ۔
اردو زبان بھی ملک کی ایک سرکاری زبان ہے۔ مغربی بنگال ، بہار ، اترپردیش ، جموں و کشمیر ، تلنگانہ اور جھارکھنڈ کی ریاستوں میں اسے سرکاری زبان کے طور پر درج کیا گیا ہے۔
اردو پاکستان کی سرکاری زبان ہے۔
کل ہندوستانی اردو بولنے والے ٨۵۰۶١۰٧٨
Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close