خاص خبریں

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری ولی رحمانی ہمارے بیچ نہیں رہے

ولی رحمانی ہمارے بیچ نہیں رہے

عظیم ترین حادثہ انتہائی رنج و غم ودہن کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے ہم سب کے پیارے اسلام کے جانشین مسلمانوں کے سربراہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مفکر اسلام ،سجادہ نشین خانقاہ رحمانی مونگیر، حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب رحمتہ اللہ علیہ دامت برکاتہ ،کا آج بتارخ 3 اپریل 2021 بروز ہفتہ تقریبا ڈھائی بجے وصال ہو گیا ۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔
آپ لوگوں سے التماس ہے کہ ان کیلئے دعائے مغفرت کیا کریں ۔

جنازہ کی نماز کل گیارہ بجے (11:00) جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر بہار میں ہوگی، ان شاءاللہ

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close