مضامین ومقلات
رپورٹنگ کرنا ایک جرم ہے کیا؟
2
چند روز قبل وادی کشمیر میں جب پولیس نے محرم الحرام کے تعلق سے جلوس نکالنے والوں کو روکا اور ان پر لاٹھی چارج کیا تو نوبت آنسو گیس اور پلٹ گن تک جا پہنچی اس وقت ان تمام مناظر کو اپنے کیمرے میں قید کرنے والے صحافیوں اور میڈیا کے لوگوں کو بھی نہیں بخشا گیا اتنی بے رحمی مارا گیا گویا ملک کے اصل دشمن یہی ہیں
میڈیا کو جمہوریت کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے لیکن جہاں میڈیا والوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا ہو تو آپ سمجھ سکتے ہیں کہ وہاں کس درجے کی جمہوریت ہے
آپ سوچئے کہ جہاں میڈیا والوں کو مارا جاتا ہو اور وہ ریپوٹنگ کرنے سے ڈرتے ہوں کوئی ہمیں مار نہ دے ہمارا کیمرا نہ توڑ دے. وہاں عوام کا کیا حال ہوگا کس حد تک وہ اپنے آپ کو محفوظ پا رہے ہوں گے. (جاری)