خاص خبریں

سوشل میڈیا پہ طالبان کو سپورٹ کرنا مہنگا پڑگیا

آسام میں 14 لوگوں کو طالبان کو سپورٹ کرنے کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے جو گیارہ صوبوں سے تعلق رکھنے والے ہیں جن میں ایک MBBS کا طالب علم ہے اس کے علاوہ کچھ کالج کے طالب علم بھی شامل ہیں
تقریباً 20 سال بعد پاور میں آنے کی وجہ سے بہت سے لوگ طالبان کا استقبال کر رہے ہیں جو بہت سی جگہوں پہ ایک جرم شمار کیا جاتا ہے اور ان لوگوں کے خلاف کارروائی بھی کی جارہی ہے

[زاہد اقبال]
Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close