عام معلومات (GK)

دہلی میں بنا پہلا Smog Tower

ہندوستاں کی راجدھانی دہلی میں پہلا smog tower  وزیر اعلیٰ اروند کیجروال کی حکومت میں تیار کیا گیا یہ دہلی کے connaught place.میں قائم کیا گیا ہے
اس کےذریعے آلودگی کم کرنے کی کوشش کی گئی ہے یہ ٹاور گندی ہوا کو اندر کھیچنے کے بعد صاف کر کے باہر بھیجنے کا کام کرے گا بتایا جا رہا ہے کہ ایک کلو میٹر دور سے یہ ٹاور ہوا کو کھیچنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ صاف ہوا کو یہ دوبارہ نہیں کھیچنے سکتا. اسکے اندر 40 پنکھے اور 5،000 فلٹر لگے ہیں اسکی اونچائی 24 میٹر ہے
اس کی کل لاگت 20 کروڑ بتائی جا رہی ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close